پاکستان میں کتنے سالوں سے کوئی مستقل امریکی سفیر تعینات نہیں؟ نامزد امریکی سفیر ولیم ایڈورڈ کی تقرری بھی لٹک گئی

13  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں کتنے سالوں سے کوئی مستقل امریکی سفیر تعینات نہیں؟ نامزد امریکی سفیر ولیم ایڈورڈ کی تقرری بھی لٹک گئی

اسلام آباد، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سبکدوش ہونے والی امریکی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کیلئے نامزد امریکی سفیر ولیم ایڈورڈ بل ٹوڈ امریکا میں مطلوبہ رسمی کارروائیاں بشمول سینیٹ سماعت مکمل نہیں کر پائیں گے اور امکان ہے کہ اس سال کی دوسری سہ ماہی تک پاکستان میں کوئی امریکی سفیر نہیں ہوگا۔… Continue 23reading پاکستان میں کتنے سالوں سے کوئی مستقل امریکی سفیر تعینات نہیں؟ نامزد امریکی سفیر ولیم ایڈورڈ کی تقرری بھی لٹک گئی

پاکستان کی کامیابی ہی دنیا کی کامیابی ، امریکی سفیرکا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

5  جولائی  2020

پاکستان کی کامیابی ہی دنیا کی کامیابی ، امریکی سفیرکا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی ہی دنیا کی کامیابی ہے۔امریکہ کے 244 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں امریکی سفیر پال جونز نے کہا کہ مشکل حالات میں پتہ چلا پاکستان کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ امریکی صدر… Continue 23reading پاکستان کی کامیابی ہی دنیا کی کامیابی ، امریکی سفیرکا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے، امریکی سفیر

26  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے، امریکی سفیر

برلن(این این آئی)جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے چینی ٹیلی کامز گروپ ہواوے پرپابندی نہ لگانے کے دفاع میں دئیے گئے جرمن وزیر کے بیان کی مذمت کی ہے اور اسے جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کی توہین قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفیرنے جرمن وزیرکا نام لیے بغیر کہا کہ… Continue 23reading جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے، امریکی سفیر

سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

لاہور(آن لائن) امریکی سفیر پال جانز نے کہا ہے کہ سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے مطابق ہے، پاکستانیوں کو ایلس ویلز کا بیان سمجھنا چاہیے۔امریکی سفیر پاؤل جانز نے لاہور میں مسجد وزیر خان کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ایلس ویلز کے بیان کو مثبت لیا… Continue 23reading سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

حوثی ملیشیا کا اقتدار وحشت کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے، امریکی سفیر

5  مئی‬‮  2018

حوثی ملیشیا کا اقتدار وحشت کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے، امریکی سفیر

صنعاء(این این آئی)یمن میں امریکا کے سفیر میتھیو ٹولر نے کہا ہے کہ حوثیوں کے زیر نگین علاقوں میں جنگجو ملیشیا کا اقتدار یمنی عوام کے لئے وحشت کے سوا کچھ اور نہیں۔مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹولر کا کہنا تھا کہ امریکا روزمرہ کی بنیاد حوثیوں کی وسیع کرپشن، شہری اور انسانی حقوق… Continue 23reading حوثی ملیشیا کا اقتدار وحشت کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے، امریکی سفیر

مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

16  اپریل‬‮  2018

مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نِکی ہیلی نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا۔ امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکا کے بنیادی تین مقاصد میں ایک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال روکنا، دوسرا داعش کی مکمل شکست اور… Continue 23reading مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

9  اپریل‬‮  2018

سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

نیویارک(این این آئی)شام میں دوما کے مقام پر باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر شامی فوج کی طرف سے کیے گئے کیمیائی حملے کے بعد سلامتی کونسل کے دو الگ الگ اجلاس منعقد کیے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی کونسل کے ایک اجلاس کی درخواست امریکا اور دوسرے کی روس کی… Continue 23reading سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

30  مارچ‬‮  2018

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

واشنگٹن(این این آئی) روس میں امریکی سفیر جان ہنٹس من نے کہا ہے کہ روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے ،آپ کبھی کسی منزل یا وقت کا تعین ٹھیک سے نہیں کر سکتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں اْن سے یہ پوچھا گیا کہ امریکہ روس تعلقات کس مقام پر کھڑے ہیں ہنٹس… Continue 23reading روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں ،امریکی سفیر

23  مارچ‬‮  2018

پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں ،امریکی سفیر

اسلام آباد (آئی این پی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں‘ دونوں ممالک نے ملک قدرتی آفات اور تنازعات کا سامنا کیا ہم نے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لئے مل کر کام کیا۔ جمعہ کو امریکی سفیر ڈیوڈ… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں ،امریکی سفیر