تازہ تر ین :

امریکی سفیر

حوثی ملیشیا کا اقتدار وحشت کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے، امریکی سفیر

  ہفتہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:50
صنعاء(این این آئی)یمن میں امریکا کے سفیر میتھیو ٹولر نے کہا ہے کہ حوثیوں کے زیر نگین علاقوں میں جنگجو ملیشیا کا اقتدار یمنی عوام کے لئے وحشت کے سوا کچھ اور نہیں۔مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹولر کا کہنا تھا کہ امریکا روزمرہ کی بنیاد حوثیوں کی وسیع ...

مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:25
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نِکی ہیلی نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا۔ امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکا کے بنیادی تین مقاصد میں ایک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال روکنا، دوسرا ...

سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

  پیر‬‮ 9 اپریل‬‮ 2018  |  12:30
نیویارک(این این آئی)شام میں دوما کے مقام پر باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر شامی فوج کی طرف سے کیے گئے کیمیائی حملے کے بعد سلامتی کونسل کے دو الگ الگ اجلاس منعقد کیے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی کونسل کے ایک اجلاس کی درخواست امریکا ...

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

  جمعہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2018  |  10:55
واشنگٹن(این این آئی) روس میں امریکی سفیر جان ہنٹس من نے کہا ہے کہ روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے ،آپ کبھی کسی منزل یا وقت کا تعین ٹھیک سے نہیں کر سکتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں اْن سے یہ پوچھا گیا کہ امریکہ روس تعلقات کس ...

پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں ،امریکی سفیر

  جمعہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2018  |  15:20
اسلام آباد (آئی این پی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں‘ دونوں ممالک نے ملک قدرتی آفات اور تنازعات کا سامنا کیا ہم نے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لئے مل کر کام کیا۔ ...

ایرانی غلبے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، یمن میں امریکی سفیر

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  11:55
صنعاء (این این آئی)یمن میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر نے باور کرایا ہے کہ ایران کی جانب سے یمن میں غلبے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹولر نے زور دیا کہ ان کا ملک یمن میں آئینی حکومت ...

امریکہ نے بھارت کی عقل ٹھکانے لگادی پاکستان کو یقین دہانی

  پیر‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:23
اسلام آباد(این این آئی)امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ بھارت پر پاکستان سے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ پاکستانی ...

ایک بار جب امریکی سفیر کپتان سے ملنے آئے تو انہوں نے سفیر کی کیا مہمان نوازی کی؟ حیران کن انکشاف

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2017  |  13:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل احمد (عزیزی) کا کہنا تھا کہ عمران خان سدگی، میانہ روی اور کم خرچ کے حوالے سے بہت مشہور ہیں، ان کے ہاں جو بھی مہمان جاتا ہے وہ اس کی سادگی سے خاطر مدارت کرتے ہیں۔ اس حوالے ...

’’پراسرار واقعہ ‘‘ امریکی سفیر کو ملک بدر کردیا گیا

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ میں ایک امریکی سفارت کار کو ایک پراسرار واقعے کے بعد ملک بدر کر کے واپس امریکا بھیج دیا گیا۔ سفارت کار کو زخمی حالت میں دیکھا گیا لیکن دونوں ملکوں کی حکومتوں نے اس معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کولن وائٹ ...

’’عمران خان کی زندگی کے چند دلچسپ واقعات‘‘

  جمعرات‬‮ 2 مارچ‬‮ 2017  |  13:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو دنیا کے عظیم رہنمائوں کی زندگی کے سادہ مگر دلچسپ واقعات سے تاریخ بھری پڑی ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زندگی کے چند دلچسپ پہلوجو انہیں دیگر پاکستانی سیاستدانوں سے ممتاز کرتے ہیں ان کے ایک حالیہ انٹرویو میں ...

ویزہ نہ ملنے پر اہم سیاسی و دینی شخصیت مشتعل،امریکہ کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی

  پیر‬‮ 13 فروری‬‮ 2017  |  19:41
لاہور(آئی این پی) سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور جے یو آئی کے سیکرٹر ی جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ سینیٹ کے وفد کو ویز ہ نہ دینے پر حکومت امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرے ، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے قوم کی توقعات کے مطابق ...

پاکستان اورامریکہ کے تعلقات میں خرابی کی دو سب سے بڑی وجوہات،امریکی سفیر کا حیرت انگیزانکشاف

  جمعہ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2017  |  0:05
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر کیمرون منٹر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کے بارے میں علم نہیں تھا اور القاعدہ سربراہ کے ٹھکانے کی تلاش کے معاملے نے اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان عدم اعتماد کی ...