تازہ تر ین :

امریکی انتخابات

امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

  ہفتہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2019  |  12:21
ماسکو(این این آئی ) امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ کو روس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تردید کی کہ روس نے 2016 کے امریکی انتخابات پر اثراندازہونے کی ...

امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت،تحقیقات کیلئے بڑےقدم اٹھا لیا گیا۔۔ٹرمپ چیخ اٹھے

  اتوار‬‮ 6 اگست‬‮ 2017  |  7:30
واشنگٹن(این این آئی)امریکی الیکشن میں روسی مداخلت کی تفتیش کرنے والے خصوصی وکیل نے’گرینڈ جیوری‘ قائم کر دی ہے۔ امریکی صدر نے سن 2016 کے انتخابات میں روسی مداخلت کو ایک مرتبہ پھر من گھڑت قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق2016 کے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج پر روس کے اثرانداز ...

امریکی انتخابات کا اغواء،اعلیٰ سطح پر تصدیق کردی گئی،دنیا ششدر

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2016  |  23:52
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدارتی انتخاب کے ووٹنگ مشینوں کی دیکھ بھال کرنے والی کمپنی خود ہیک ہوگئی جبکہ ہلیری کلنٹن کا کہناہے کہ صدارتی انتخاب میں ان کی شکست کے ذمہ دار ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومے اور روسی ہیکرز ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی سیکورٹی کمپنی کے ...

امریکی انتخابات میں مداخلت،روس نے جواب دے دیا

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2016  |  19:20
ماسکو(این این آئی)روس نے امریکا کی جانب سے صدارتی انتخابات میں ملوث ہونے کے الزام کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکا روسی ہیکنگ کے ثبوث سامنے لائے ورنہ خاموش ہو جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کو یا تو ...

امریکہ میں مسلمانوں کیساتھ اب وہی سلوک کیا جائیگا جو ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا تھا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  اتوار‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  21:29
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تین مساجد میں دھمکی آمیز اور نفرت انگیز خطوط بھیجے گئے ہیں جن میں سے ایک خط میں مسلمانوں کو شیطان قرار دیتے ہوئے امریکہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے خطوط میں مسلمانوں کیخلاف انتہائی غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ...

ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

  بدھ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  16:45
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کے کئی کمپیوٹر ماہرین نے شکست خوردہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم چلانے والے گروپ کو نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔امریکی ٹی وی ’’سی این این‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپیوٹر ماہرین نے ...

’’گورنر سندھ عشرت العباد کو ڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیل کروایا ہے‘‘

  جمعرات‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  14:14
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے حیران کن انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ سینئر وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عشرت العباد کو ڈونلڈ ٹرمپ ...

نہ ٹرمپ کو نہ ہیلری کو ۔۔۔ امریکی انتخابات میں ایک ایسی مسلمان شخصیت کے حق میں ووٹ ڈال دیا گیا کہ امریکی حیران رہ گئے

  جمعرات‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  10:00
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ووٹ ایسا بھی پڑا ہے جو کسی امریکی صدارتی امیدوار کے حق میں نہیں بلکہ ترکی کے صدر کے حق میں ڈالا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی انتخابات کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کے حق میں بھی ووٹ پڑ ...

حافظ سعید نے ہیلری کلنٹن اور حامیوں کو عقل، فہم و فراست ، سمجھدارہونے اور برداشت کرنے والوں کا خطاب دیدیا!!

  بدھ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  17:38
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعۃالدعوۃپاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ میں علم، عقل، فہم اور برداشت ہار گئے جبکہ نسل پرستی اور جہالت کی جیت ہوئی ہے۔ ٹرمپ کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے امریکہ کو ...

امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے ملک چھوڑ کر کس دوسرے ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا؟

  بدھ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  10:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف جہاں امریکی صدارتی انتخابات کے اب تک نتائج کے مطابق ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن پر برتری حاصل ہے۔وہیں دوسری جانب امریکا چھوڑ کر کینیڈا جانے والوں کی کوشش کرنے والے افراد کی وجہ سے کینیڈا کی امیگریشن ویب سائٹ کریش ...