تازہ تر ین :

امریکہ ،یورپ، ایشیا،سونا،قیمتیں

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  16:00
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ ، ایشیا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1323.16 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.8 فیصد اضافہ کے ساتھ 1326.40 ڈالر ...