تازہ تر ین :

امریکہ،چین

امریکہ اس کام سے فوری طور پر باز آجائے ، چین نے انتباہ جاری کر دیا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  13:43
بیجنگ(آئی این پی)امریکہ ویلڈ ڈپائپ کی درآمد پر تجارتی پابندیاں لگانے سے باز رہے۔چین کو امریکہ کے اس فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔ اور سٹیل کی مصنوعات کو تحفظ دینے کیلئے چین اور دیگر ممالک سے درآمد کردہ ویلڈڈ پائپ پر تجارتی پابندیاں درست نہیں ہیں۔چین کی وزارت تجارت کا ...