تازہ تر ین :

امریکہ،برفانی ،طوفان، شدید بارشیں

امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  16:20
واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے وسطی علاقوں میں آنیوالے برفانی طوفان اور شدید بارشوں کیوجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے جس کے بعد متعد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور سڑکوں پر ہر قسم کی آمدرفت بھی معطل ہو گئی،جبکہ مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پیر کو امریکی میڈیا ...