تازہ تر ین :

امریکا،شام،ایران،ایرانی فورسز،انخلا،مائیک پومپیو،تعمیر نو

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:30
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ جب تک شام میں ایرانی فورسز موجود ہیں امریکا شام کی تعمیر نو میں کسی قسم کی مدد نہیں کرسکتا۔امریکی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مائیک پومپیو نے کہا کہ شام کی تعمیر ...