fbpx
تازہ تر ین :

امریکا،حماس،اقوام متحدہ،سلامتی کونسل،جنرل اسمبلی اجلاس،نیکی ہالے،قرار داد،ووٹنگ

اقوام متحدہ میں حماس کے خلاف امریکا کی مذمتی قرارداد ناکام

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  14:45
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی جانب سے فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی مذمت کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ غزہ پر حکمرانی کرنے والی تنظیم حماس کے خلاف امریکا کی یہ پہلی قرارداد تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...