fbpx
تازہ تر ین :

الیکٹرانک کوڑے

ٹوکیو اولمپکس کے تمغے الیکٹرانک کوڑے سے نکالے گئے دھات سے تیار ہوں گے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:50
ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقدہ ٹوکیو اولمپک اور پیرا اولمپک میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے تمغے الیکٹرانک کوڑے سے حاصل کیے گئے سونے، چاندی اور کانسی سے تیار کیے جائیں گے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابقالیکٹرانک کوڑے سے نکالے گئے دھات سے ...