تازہ تر ین :

الزائمر

اگر آپ کو بھولنے کی بیماری ہے تو بس آج سے یہ ایک کام کرنا شروع کردیں اور پھر واضح فرق محسوس کریں

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  16:48
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور ...