تازہ تر ین :

اقامہ

ن لیگ کا ایک ایسا وزیر جو بے چارہ سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیور ہے، حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کا اقامہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے بعد دیگر کئی سینئر ن لیگی رہنماوں کے اقامے بھی سامنے آئے۔ واضح رہے کہ خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بعد ...

تحریک انصاف کے رہنما کا یہ الزام سچ پر مبنی ہے،خواجہ آصف کا سرپرائز،بڑا اعتراف کرلیا

  جمعہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نا اہلی کیس میں نیا موڑ، وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اقامہ تسلیم کر لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میںتحریری جواب جمع۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نا اہلی کیس کا سامنا کرنے والے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے اقامہ ...

پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی ہو سعودی حکومت کا شاندار اعلان

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 140 مما لک کے 758570 غیر ملکیوں نے شاہی مہلت سے فائدہ اٹھایا، ترجمان سعودی وزارت داخلہ میجر جنرل منصور الترکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی غیر قانونی تارکین ...

سعودی حکومت غیر ملکیوں پر مہربان،بڑی پریشانی ختم،خوشی کی لہر دوڑ گئی

  پیر‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو سعودی عرب داخلے کے لئے ائر پورٹ پر ویزا جاری کیا جائے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے مطابق ننھے مہمانوں کے لئے والدین کے اصل ملک سے ویزا لیکر سعودی عرب آنے کی ضرورت نہیں۔3الیوم نامی ویب سائٹ پر ...

’’ 26ستمبرملکی سیاسی تاریخ میں اہم ترین‘‘ اس دن ایسا کیا ہونیوالا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے؟جانئے

  اتوار‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2017  |  16:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)26ستمبر ملکی سیاست میں اہمیت کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 26ستمبر کو شریف فیملی کی نیب عدالت میں طلبی ہے اور پیش نہ ہونے کی صورت میں سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو سکتے ہیں۔26ستمبر کو ہی وزیر خارجہ خواجہ آصف ...

میرے پاس متحدہ عرب امارات کا اقامہ کب سے ہے؟پاکستان کے وزیرخارجہ نے حیرت انگیز اعتراف کرلیا

  بدھ‬‮ 16 اگست‬‮ 2017  |  22:18
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارت کے ساتھ میرا خصوصی لگاؤ ہے کیوں کہ1979ء سے میرے پاس یو اے ای حکومت کا اقامہ ہے ۔وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف حکم دیں تو وہ پیپلزپارٹی اور (ن )لیگ کے رابطے بحال کرنے میں کردار ادا ...

نوازشریف کا جلسے سے خطاب،اعلان جنگ کردیا

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  22:48
لاہور/شاہدرہ (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کا فیصلہ نہ عوام نے قبول کیا اور نہ ہی میں نے قبول کیا ٗ آپ وزیراعظم بنا کر اسلام آباد بھیجتے ہیں چند لوگ مجھے رخصت کردیتے ہیں ٗ نوازشریف پر کوئی ...

’’نواز شریف کے خلاف پانامہ نہیں بلکہ اقامہ چل گیا‘‘شہباز ، فضل الرحمن یااچکزئی، اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟دھماکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2017  |  14:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ نہیں اقامہ پر نواز شریف نا اہل، ن لیگ Victumکارڈ کھیلنے کیلئے تیار، شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے بجائے پنجاب کی وزارت اعلیٰ رکھیں گے، عام انتخابات 2018میں مسلم لیگ ن کو بہتر پوزیشن میں لانے کیلئے اہم کردار ادا کریں گے، مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی ...

اسحاق ڈار کا اقامہ، ترجمان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  20:01
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کا اقامہ ، رہائشی پرمٹ یا شہریت نہیں ہے ۔ جمعرات کو وزارت خزانہ سے جاری ایک وضاحتی بیان میں کہاگیا کہ سینیٹر اسحاق ڈار ...

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بعد وزیر اعلی سندھ کا بھی اقامہ سامنے آگیا ،کیا کام کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

  پیر‬‮ 24 جولائی‬‮ 2017  |  21:42
کراچی (این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بعد وزیر اعلی سندھ کا بھی متحدہ عرب امارات کا اقامہ سامنے آگیا ہے۔ موصوف ازمان میں ایک ہوٹل میں بطور سپروائزر کام کرنے جاتے ہیں۔پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کا اقامہ ...