تازہ تر ین :

افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہبت اللہ اخونزادہ

افغان جنگ کے اختتام کا وقت آگیا، طالبان کا اچانک حیرت انگیز اقدام، امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی گئی، دھماکہ خیز اعلان

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  23:36
کابل (این این آئی)افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہبت اللہ اخونزادہ نے امریکہ کو طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی دعوت دی ہے تاکہ افغان تنازع کا سیاسی حل تلاش کیا جاسکے ۔عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں طالبان سربراہ نے کہاکہ اگر امریکی اہلکار واقعی افغان ...