تازہ تر ین :

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس

افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے پاکستانیوں کو اغوا کیے جانے کے بعد کون سے کام پر مجبور کیا جا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2018  |  19:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے پاکستانیوں کواغواء کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستانیو ں کویرغمال بناکرملک مخالفت کیلئے جاسوسی پرمجبورکررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی افغانستان میں پاکستانیوں کے اغواء میں ملوث نکلی۔گزشتہ 3ماہ میں این ڈی ایس ...