تازہ تر ین :

افتخار محمد چوہدری

عمران خان صادق اور امین نہیں ، دو جائز بیٹوں کیساتھ ایک ناجائز بیٹی جو بغیر نکاح کےپیدا ہوئی اس کا ذکرموجود نہیں، ریحام سے نکاح بھی چھپایا افتخار چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے، سنگین الزامات عائد

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا انہوں نے ذکر نہیں کیا، صادق اور امین نہیں رہے، سابق چیف جسٹس اور جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس اور جسٹس ...

ابھی بہت سے لوگوں کی نامزد گیاں چیلنج ہو نا باقی ہیں، عام انتخابات سے پہلے کیا ہوگا؟ نوازشریف کیخلاف فیصلہ کب آرہاہے؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  1:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کے راز ا گل کر آئین کے خلاف غداری کی۔ عدلیہ بحالی تحریک میں پوری قوم کا حصہ ہے، صرف نواز شریف کا نہیں، قوم دیکھے گی اب کے الیکشن قانون کے مطابق ...

ن لیگ کو عدلیہ کے فیصلے کیوں اچھے نہیں لگتے؟ پیر پگارا سے ملاقات میں سابق جسٹس افتخار محمد چوہدری کا انکشاف

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  22:16
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورپاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ عدلیہ مسلم لیگ ن کے خلاف نہیں ان کے فیصلے انصاف پر مبنی ہوتے ہیں جو ن لیگ کو اچھے نہیں لگتے ،موجودہ حالات کے تناظر میںجموریت کو خطرا ...

پاناما کیس، نوازشریف کی نظرثانی کی اپیل ،چیف جسٹس جواب میں کیا کچھ کرسکتے ہیں؟افتخارچوہدری نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

  اتوار‬‮ 27 اگست‬‮ 2017  |  23:59
اسلام آباد(آن لائن)سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہاکہ نااہلی کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاس سپریم کورٹ کافورم ہے ،جس کی وہ باربارتضحیک کررہے ہیں ،نظرثانی کی درخواست پرچیف جسٹس کااختیارہے کہ وہ لارجزبنچ بنائیں ،نوازشریف کوکرپشن کی بنیادپرنااہل کیاگیا۔نجی ٹی وی سے ...

کلبھوشن یادیو کا کیس،عالمی عدالت میں کیا ہوا؟افتخار محمد چوہدری نے حکومت کی ناکامیوں سے پردہ اُٹھادیا،افسوسناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:42
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو دہشت گرد اور جاسوس ہے، عالمی عدالت انصاف کو کلبھوشن کا مقدمہ سننے کا اختیار حاصل نہیں،عالمی عدالت نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی، عالمی عدالت ...

پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت جیت کس کی ہوئی؟سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بڑا دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 25 اپریل‬‮ 2017  |  19:41
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اورسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پانامہ کیس فیصلے میں جے آئی ٹی کی آزادانہ تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس فیصلے میں درحقیقت وزیراعظم نوازشریف ہارگئے ...

پانامہ کیس کا فیصلہ ، جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری بھی پیچھے نہ رہے،بڑی پیش گوئی کردی

  اتوار‬‮ 26 فروری‬‮ 2017  |  18:59
لاہور(آئی این پی) جسٹس اینڈ ڈیموکر یٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ زیادہ دور نہیں جلد آجائیگا ‘کر پشن کر نیوالوں کو سیاست کرنے اور ایوانوں میں جانے کا کوئی حق نہیں انکا راستہ روکنا ملک اور قوم کے ...

پانامہ کیس !سابق چیف جسٹس نےعمران خان کو بڑی خوشخبری سنادی

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2016  |  14:09
لاہور ( این این آئی) سابق چیف آف پاکستان و پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں قطری شہزادے کے خط کی کوئی اہمیت نہیں،کیس کے لئے کمیشن بنانا ضروری نظرنہیں آ رہا،عدالت خود بھی اس کیس ...

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف عدالت نے حکم جاری کر دیا ۔۔ کیا چیز فوراً واپس طلب کر لی ؟

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2016  |  15:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی سے متعلق مزید دلائل سننے سے انکار کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی ...

پانامہ لیکس ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سرپرائز دیدیا

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:50
اٹک (این این آئی)سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پاکستان کے 20 کروڑ عوام کا مقدمہ ہے کیس سے متعلق عدالت کے پاس وسیع اختیارات ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ آئین کے ابتدائی مرحلے کے تحت کارروائی کررہی ہے ٗکیس ...

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری گہرے صدمے سے دوچار

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  15:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے چھوٹے بھائی اسرار چوہدری سویڈن میں انتقال کر گئےہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے چھوٹے بھائی اسرار چوہدری سویڈن میں انتقال کر گئےہیں ۔ذرائع ...

پانامالیکس،کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے پیش گوئی کردی

  اتوار‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  20:52
لاہور (آئی این پی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکر ٹیک پارٹی کی سربراہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف کا احتساب ضرور ہوگا انکوکوئی ’’خط ‘‘نہیں بچاسکتا ‘پانامہ لیکس میں وزیر اعظم اور انکے بچوں کے خلاف ہر روز نیا ثبوت سامنے آ رہا ...