تازہ تر ین :

اصغر خان کیس

نامی گرامی سیاستدانوںکے دلوں کی دھڑکنیں تیز اصغر خان کیس بند ہو گا یا نہیں ؟سپریم کورٹ نے پاکستانی تاریخ کے اہم ترین کیس سے متعلق کیا فیصلہ سنا دیا؟

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  12:40
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اصغرخان کی کوشش کورائیگاں نہیں جانے دیں گے، ایف آئی اے سے جواب طلب کریں گے، کابینہ سے بھی جواب مانگیں گے کچھ بندوں کے ...

اصغر خان کیس میں نیا موڑ، بیوی اور بیٹے نے سپریم کورٹ سے کیا درخواست کردی؟

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  6:26
اسلام آباد(سی پی پی )اصغر خان کے لواحقین نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی انکوائری ختم نہیں ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں اصغر خان کی اہلیہ، علی اصغر خان، نسرین احمد خٹک اور شیریں اعوان نے مشترکہ ...

نواز شریف کے برے دن ختم نہ ہو سکے چیف جسٹس 31دسمبر کو کس کیس کی سماعت کرنیوالےہیں؟ جیل میں قید سابق وزیراعظم کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2018  |  16:52
لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ایئرمارشل اصغر خان کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا، فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آخری دن یعنی 31 دسمبر بروز پیر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اصغر خان کیس کی سماعت ہوگی، چیف جسٹس کے زیرسربراہی دو ...

سابق وزیراعظم کی مشکلات میں دن بدن اضافہ نواز شریف کے خلاف ایک اور بڑا سنگین کیس دوبارہ کھل گیا چیف جسٹس نے نوٹس جاری کر دیا، یہ کیس کونسا ہے؟

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  13:12
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں اصغر خان کیس بدھ 15 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 3 رکنی بینچ سماعت کریگا ٗعدالت عظمیٰ نے اس سلسلے میں سابق وزیراعظم نواز ...

مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کردیں۔۔اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی،جاوید ہاشمی،عابدہ حسین،غلام مصطفی کھر اورحاصل بزنجو ،ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن،اسددرانی،روئیدادخان ودیگرعدالت میں پیش ہوئے۔ڈی جی ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ صرف ایم کیو ایم کے آفاق احمد نے ...

آپ کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔۔ چیف جسٹس نے اہم کیس کی سماعت کے دوران کس اہم شخصیت کامقدمہ خود فوجی عدالت میں بھیجنے کا کہا تو اس شخصیت نے آگے سے کیا استدعا کر دی؟

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  12:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اصغرخان کیس میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ سپریم کورٹ پیش ۔آپ کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، سابق آرمی چیف کا مقدمہ فوجی عدالت بھیج دیا ہے، چیف جسٹس، فوج نے میرا مقدمہ چلانے سے انکار کیا، درخواست ہے میرا مقدمہ آپ سنیں، مرزا اسلم ...

چیف جسٹس نے نواز شریف کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔۔سابق وزیراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  11:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اصغر خان کیس، نواز شریف سپریم کورٹ میں پیش نہ ہو سکے، چیف جسٹس نے وکیل کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 12جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے آج سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت 31افراد کو طلبی ...

آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔ اصغر خان کیس، نواز شریف، جاوید ہاشمی اورعابدہ حسین سمیت آئی ایس آئی سےپیسے وصول کرنیوالے 21 سیاستدانوںکو نوٹس جاری، چیف جسٹس نے آرمی افسران سمیت ڈی جی نیب و ایف آئی اےکو بھی طلب کر لیا

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  12:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ا صغر خان عملدرآمد کیس، آئی ایس آئی سے پیسے وصول کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور عابدہ حسین سمیت 21سیاستدانوں وسویلین کو نوٹس جاری، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی سمیت متعلقہ آرمی افسرا، ڈی جی نیب اور ...

اصغر خان کیس ، حکومت کیا کام کر کے بھاگ گئی؟ چیف جسٹس شدید برہم !بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  14:28
لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اتنا اہم کیس لگا ہوا ہے، لیکن اٹارنی جنرل کو پروا نہیں،حکومت بھی ...

اصغر خان کیس جاتے جاتے حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا چیف جسٹس نےآخری حکومتی دن کی شام تک مہلت دیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اصغر خان کیس میں کابینہ اجلاس نہ بلانے پرچیف جسٹس کا اظہار برہمی ، یہ اتنا سنجیدہ معاملہ ہے اور حکومت کو کوئی فکر ہی نہیں ہےتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نےاصغر خان کیس میں کابینہ اجلاس نہ بلانے پر حکومت کو آج شام ...

اصغر خان کیس ٗایف آئی اے نے نواز شریف سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

  بدھ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:16
لاہور(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 1990 کے انتخابات میں مبینہ طور پر انٹر سروسز ایجنسی سے رقم وصول کرنے سے متعلق اصغر خان کیس میں ٹھوس شواہد موصول ہونے تک سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سمن نہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی ...

21مئی۔۔وہ خبر آہی گئی جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا،نواز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کی تیاریاں ، کیا ہونے جا رہا ہے؟دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:00
اسلام آباد(آئی این پی) اصغر خان کیس میں مرزا اسلم بیگ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درنی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر کی طلبی کا فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اصغر خان کیس میں احسان صادق ...