تازہ تر ین :

اسلام آباد سے لاہور

اسلام آباد سے لاہور،نوازشریف نے سفر کتنے گھنٹوں میں طے کیا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے اگئیں

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  22:40
لاہور (این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے قافلے نے اسلام آباد سے لاہور کا سفر تقریباً ساڑھے 80 گھنٹے میں طے کیا ۔ نواز شریف نے کارکنوں کی کثیر تعداد کے ہمراہ 9 اگست کو صبح ساڑھے گیارہ بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے اپنے ...