fbpx
تازہ تر ین :

اسلام

وہ ماں جسے اپنے بیٹے سے پردے کا حکم دیا گیا ،ایسا شرعی حکم جس کا علم گھر کے ہر فرد کو ہونا چاہئے

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  10:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کے اندر اولاد کو والدین سے پردہ کرنے کا کوئی حکم موجود نہیں لیکن اسلامی معاشرے میں ایک ایسا رشتہ بھی موجود ہے جو مقدس ہونے کے باوجود پردہ کے حکم کا تابع ہے ۔عام لوگ اسلام میں لے پالک بچوں کے معاملے میں لاعلم ہیں ...

2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا : ماہرین

  جمعرات‬‮ 14 فروری‬‮ 2019  |  11:45
نیویارک (این این آئی) دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد عیسائیوں کی ہے لیکن ...

دنیا کے بڑے بڑے شہر پانی میں ڈوبنے والے ہیں؟ قرآن کریم میں 1400 سال قبل کی جانیوالی پیش گوئی

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  9:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن شریف دنیا کا سب سے بڑا وہ ظاہر معجزہ ہے اور وہ الہامی کتاب ہے جس میں قیامت تک پیش آنے والے ہر واقعہ کی پیش گوئی کردی گئی ہے، کچھ باتیں کھلی اور کچھ ڈھکی چھپی ہیں تاکہ سمجھنے والے اسے سمجھ سکیں جیسا کہ اللہ ...

ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  12:49
ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﭘُﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺍﺯﺍﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺲ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﺍُﻧﮑﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ﻟﻨﺪﻥ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﺑﻌﺪ، ﻟﮕﮯ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺭﻭﭦ ﭘﺮ ﺑﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ...

چار وں فرشتوں کی موت کیسے ہوگی؟ عزرائیلؑ جیسے سب سے بڑے فرشتے کی موت کے خوف سے کیسے ٹانگیں کانپیں گی؟

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  7:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے وہ لوگ بد قسمت ترین ہوں گے جو قیامت کا منظر دیکھیں گے۔ قیامت سے پہلے ایک دم ایک خوفناک آواز آئے گی۔ سب لوگ سب کچھ بھول جائیں گے۔ مائیں ...

رسول اکرم ؐ نے مسلمانوں کی پہلی جنگ کیلئے پہلا دستہ کب روانہ کیا؟

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:32
ہجرت کے پہلے سال 4 رمضان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے راستے میں لڑنے کے لیے 30 مہاجرین پر مشتمل پہلا دستہ روانہ کیا۔ پہلی مرتبہ اسلامی پرچم بلند ہوا جس کا رنگ سفید تھا۔ اس کو حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے ...

بریدہ اسلمی کا جھنڈا

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:37
جب حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام مدینہ کے قریب پہنچ گئے تو “بریدہ اسلمی” قبیلۂ بنی سہم کے ستر سواروں کو ساتھ لے کر اس لالچ میں آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی گرفتاری کے لئے آئے کہ قریش سے ایک سو اونٹ انعام مل جائے گا۔ مگر جب حضور ...

زمین پر گری پڑی چیزیں اٹھا نے اور انہیں استعمال کرنے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟

  ہفتہ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:25
آدم، شعبہ، ح ، محمد بن بشار، غندر، شعبہ، سلمہ، سوید بن غفلۃ بیان کرتے ہیں کہ میں ابی بن کعب سے ملا انہوں نے بیان کیا کہ میں ایک سو دینار کی تھیلی لے کر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ ...

’’وہ وقت جب خانہ کعبہ کا نام و نشان تک مٹ گیا تھا‘‘

  جمعہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2017  |  5:40
آدم علیہ السلام کی خانہ کعبہ کی تعمیر: ابن عساکر وغیرہ سے تفسیر عزیزی میں نقل کیا گیا ہے حضرت آدم علیہ السلام جب جنت سے زمین پر تشریف لائے تو بارگاہ الٰہی میں عرض کیا:’’خدایا میں یہاں نہ تو ملائکہ کی تسبیح و تکبیر سنتا ہوں اور نہ کوئی عبادت ...

انسانوں کی پیدائش کہاں پر ہوئی؟سائنسدانوں نے 1400 سال بعد اسلامی تعلیمات کو تسلیم کر لیا

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  5:56
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محققین نے انسانی پیدائش کے حوالے سے چودہ سو سال قبل قرآن کریم میں کی جانے والی بات کو بالآخر تسلیم کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں انسان کے دنیا میں آنے کے حوالے سے تحقیق کی گئی جس میں ماہرین اس بات پر پہنچے ...

ایک سکھ نے شراب پی کر میرا بیان سنا تو اس کے بعد اس نے کیا، کیا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز خطاب

  بدھ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک خصوصی خطاب میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں تھا تو وہاں ایک سکھ نوجوان آیا، وہ کہنے لگا کہ میں نے شراب پی ہوئی تھی اور میں فلم دیکھ رہا تھاانٹرنیٹ پر۔ جب فلم ...

اسلام میں شراب نوشی سے کیوں منع کیا گیا ہے ؟ 

  ہفتہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2017  |  8:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تاریخ کے اوراق کو پلٹیں اور پچھلی امتوں کے بربادی کے اسباب پر نظر اٹھائیں تو ان کی معاشرتی اور اخلاقی بربادی کا عین سبب شراب نوشی بھی ہے۔ ان گنت انسانیت اس ام الخبائث کی نظر ہوئے اور عمدہ اخلاق کے دریچے سے اس طرح ...