تازہ تر ین :

ارکان اسمبلی کی لائن لگ گئی

مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کی لائن لگ گئی، ا یک اور اہم رہنما نے اعلان کردیا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  19:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کی لائن لگ گئی، ا یک اور اہم رہنما نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔ پیرکو ...