تازہ تر ین :

اروند کیجریوال

بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے،اروند کیجریوال

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  0:00
نئی دہلی(آئی این پی)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہاہے کہ بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی نے تین سال میں ملک کو اتنا نقصان پہنچایا جتنا پاکستان سترسال میں نہ پہنچا سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی حکمران جماعت عام آدمی پارٹی ...

وزیراعلیٰ کو تحفے میں ملنے والی کار چوری ہو گئی، کارکے بارے تفصیلات جاری کر دی گئیں

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  20:25
نئی دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو تحفے میں ملنے والی کار سیکریٹریٹ کے باہر سے چوری ہوگئی۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کی گاڑی چوری ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق ...

اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!

  بدھ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2016  |  11:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کے 'سرجیکل اسٹرائیکس' کے دعوے پر سوال اٹھانے پر دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینک دی گئی۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اروند کیجریوال پر سیاہی ریاست راجھستان کے شہر بیکنیر میں پھینکی گئی، جہاں وہ اپنی جماعت عام ...

پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

  منگل‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2016  |  15:51

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) بھارت کی جانب سے کیا جانے والا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ بھارت کے لئے گلے کا پھندہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارت میں میڈیا ، اداکاروں ، سیاست دانوں اور عام عوام سمیت پوری بھارتی قوم دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے ۔ ایک ...

’’پاکستان کیخلاف بھارت نے یہ کام کیا ہی نہیں‘‘

  پیر‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2016  |  17:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوے پر دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد اب نئی دلی کے وزیراعلیٰ ارویند کیجری وال نے بھی نریندر مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی کے وزیراعلیٰ ارویند کیجر وال نے وزیراعظم نریندر مودی ...