تازہ تر ین :

اداکارہ دیا مرزا

فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے :اداکارہ دیا مرزا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:35
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیا مرزاکا کہنا ہے کہ فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ اس فلم کی عکسبندی کے دوران مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو میرے کیریئر میں بہت مدد کرے گا۔دیا مرزا کا سنجو کے حوالے سے مزید کہنا تھا ...