تازہ تر ین :

ابوظہبی،بلدیہ

ابوظہبی، بلدیہ نے گاڑی صاف نہ رکھنے پر 3000 درہم کا جرمانہ مقرر کر دیا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  17:29
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی کی بلدیہ نے گاڑی صاف نہ رکھنے پر 3000 درہم کا جرمانہ مقرر کر دیا۔ بلدیہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی صفائی کا خیال رکھیں وگرنہ ان پر 3 ہزار ...