تازہ تر ین :

آصف زردار ی

آصف زردار ی ،بلاول کے انتخابی حلقوں سے پیپلزپارٹی کے اراکین نے استعفے کیوں نہیں دیئے؟حیرت انگیزانکشاف

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  22:43
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ میں جانے کے اعلان کو 15 روز گزرجانے کے باوجود نہ تو این اے 204 خالی ہوئی اور نہ ہی این اے 207 سے استعفیٰ آیا۔ ...