fbpx
تازہ تر ین :

آسٹریلیا

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  15:25
لندن (آن لائن )انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر اس کا چھٹی مرتبہ چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا اور اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسل بھی ختم ہوگیا۔آسٹریلیا کی ٹیم ...

آسٹریلیا میں حکمران اتحاد کی فتح، لیبر پارٹی نے شکست تسلیم کر لی

  اتوار‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:10
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی، اپوزیشن نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کی اتحادی جماعت کنزرویٹو 73 نشستیں لے کر اپوزیشن جماعت سےآگے ہیں، اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی اڑسٹھ نشستیں حاصل کر پائی ...

ورلڈ کپ 2019 کیلئے آسٹریلیا کی جانب سے پہننے جانے والا یونیفارم منظر عام پر آگیا

  بدھ‬‮ 10 اپریل‬‮ 2019  |  11:15
سڈنی (این این آئی)ورلڈ کپ 2019 کیلئے آسٹریلیا کی جانب سے پہننے جانے والا یونیفارم منظر عام پر آگیا ۔آسٹریلوی خبر رساں ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے ماضی میں جیتے گئے ورلڈ کپ سے متاثر اس لباس سے آسٹریلیا کے مداحوں میں ماضی جیسےجذبات ...

آسٹریلیا نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارت کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 2۔3 سے اپنے نام کرلی

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  15:25
دہلی(این این آئی)آسٹریلیا نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارت کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 2۔3 سے اپنے نام کرلی،آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ پانچویں میچ میں بھی چھائے رہے جنہیں بہترین کارکردگی پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم ...

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2019  |  15:25
سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب کہ کئی ...

آسٹریلیا آ ئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کی فاتح بن گئی،2018 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  اتوار‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:00
گیانا (آئی این پی ) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرا کر آ ئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی 2018 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔گیانا میں کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم انگلش ٹیم ابتدا سے ہی فائنل کے پریشر ...

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  13:30
سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلئے ابھی سے کمرکس لی سیریز سے قبل سلو بولرز کو تیاری کیلئے اے ٹیم کے ساتھ بھارت بھیجا جائے گا سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان 2 روز میں متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا میں دہائیوں سے جاری کرکٹ ...

آسٹریلیا کی یہ خاتون دھوکے سے کیسے پیسے بٹورتی تھی ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے ،جرم ثابت ہونے پر عدالت نے کتنی سزا سنائی؟

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  12:36
کینبر (آن لائن)آسٹریلیا میں ایک خاتون کو کینسر کی بیماری کی زد میں آنے کی جھوٹی خبر پھیلا کر اپنے اہل خانہ کے دوستوں سے پیسے وصول کرنے کے جرم میں تین ماہ کی قید سنادی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 24 سالہ ہینا ڈکنسن نے اپنے والدین کو بتایا ...

آسٹریلیا کے طوطوں نے براڈ بینڈ کی قیمتی تاروں کو کاٹ ڈالا

  پیر‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:22
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کو بڑی چونچ والے طوطوں کی جانب سے حملوں کا سامنا ہے۔دی نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک (این بی این) کا کہنا ہے کہ طوطوں نے جن تاروں کو چبایا ہے ان کو ٹھیک کرنے پر اب ...

اللہ ہی اللہ

  منگل‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
آسٹریلیا کے کسی چڑیا گھر میں ایک کینگرو بند تھا‘ یہ کینگرو روز پنجرے کی دیوار پھلانگ کر باہر آ جاتا تھا‘ انتظامیہ نے ۔۔(اسے) محصور رکھنے کےلئے پنجرے کی ۔۔دیواریں اونچی کرنا شروع کر دیں‘ پہلے دن دیوار پانچ فٹ اونچی کی گئی ۔۔لیکن کینگرو پنجرے سے باہر آگیا‘ ...

ہم بہت خوش قسمت ہیں اسلام اور پاکستان دونوں کو چھوڑ دیا ہے آسڑیلیا کی شہریت حاصل کر نے والے پاکستانی میاں بیوی کی ایسی باتیں پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے‎‎

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  17:24
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی عوام بہت سے مسائل کا شکار ہیں جن میں ضروریات زندگی سے لے کر امن و امان کے مسائل تک سبھی شامل ہیں لیکن ان مسائل سے نہ تو زندگی رکتی ہے اور نہ ہی یہ مسائل دینی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ کا باعث ...

آسٹریلیاکی قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ،آسٹریلوی ہائی کمشنر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2017  |  18:48
اسلام آباد (آئی این پی) آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈم سن نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی باہمی تجارت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کا حجم ایک ارب ساٹھ کروڑ آسٹریلوی ڈالرز سالانہ تک پہنچ گیا ہے تاہم اس میں اضافے کی کافی گنجائش ...