تازہ تر ین :

آئی چارٹ

آئی چارٹ کے پیچھے چھپی سائنس جانتے ہیں؟

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بینائی کی کمزوری جانچنے کے لیے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا جاتا ہے تو چشمے کے نمبر کے تعین کے لیے ایک چارٹ آنکھوں کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے، مگر کیا آپ اس چارٹ کے پیچھے چھپی سائنس کو جانتے ہیں؟ درحقیقت یہ ایک ریاضی کا ...