زمبابوے میں فکسنگ کرنے والا بھارتی بزنس مین نکلا

29  مارچ‬‮  2018

زمبابوے میں فکسنگ کرنے والا بھارتی بزنس مین نکلا

ہرارے(آئی این پی) زمبابوین کرکٹ کو بھی فکسنگ سے آلودہ کرنے والوں کا تعلق بھارت سے نکلا۔آئی سی سی نے گزشتہ روز ایک سابق زمبابوین کرکٹ آفیشل راجن نائیر کو فکسنگ کے جرم میں 20 برس کیلیے معطل کردیا، راجن نے زمبابوین کپتان گریم کریمر کو ویسٹ انڈیز سے سیریز میں فکسنگ کیلیے 30 ہزار… Continue 23reading زمبابوے میں فکسنگ کرنے والا بھارتی بزنس مین نکلا

ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ مادام تسا میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا

29  مارچ‬‮  2018

ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ مادام تسا میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ بھی اب مادام تسائو میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا۔مادام تسائو میوزیم کے ماہرین کی خصوصی ٹیم لندن سے بھارت پہنچی۔ جس نے بھارتی قائد ویرات کوہلی کی 200 مختلف زاویوں سے پیمائش لی۔اسٹار بیٹسمین نے کہا کہ مادام تسائو میوزیم… Continue 23reading ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ مادام تسا میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا

آئی پی ایل 2018، ڈیوڈ وارنر کی جگہ کین ولیمسن سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر

29  مارچ‬‮  2018

آئی پی ایل 2018، ڈیوڈ وارنر کی جگہ کین ولیمسن سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر

ممبئی(آئی این پی)نیوزی لینڈ کے قائد اور سٹار بلے باز کین ولیمسن آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر ہو گئے، انہیں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، آسٹریلوی اوپنر نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے باعث کرکٹ آسٹریلیا… Continue 23reading آئی پی ایل 2018، ڈیوڈ وارنر کی جگہ کین ولیمسن سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر

پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

28  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

دبئی(آئی این پی) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں کوئی ابھرتا ہوا بیٹنگ اسٹار نہ ملنے پر مایوس ہیں۔وسم اکرم کا کہنا تھا کہ آل رائونڈرز اور بولرز تو سامنے آئے مگر کوئی بیٹسمین دکھائی نہیں دیا، ڈومیسٹک اسٹرکچر کی بہتری کیلیے رقم خرچ کرنا ہوگی، ایونٹ میں سینئر… Continue 23reading پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

بال ٹیمپرنگ، آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد

28  مارچ‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ، آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد

میلبورن(آئی این پی) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث دستبردار آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ کو 9 ماہ پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ نے گزشتہ روز تینوں کرکٹرز… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ، آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد

میچ فکسنگ کی کوشش، زمبابوین آفیشل پر 20سال کی پابندی

28  مارچ‬‮  2018

میچ فکسنگ کی کوشش، زمبابوین آفیشل پر 20سال کی پابندی

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کی کوشش کرنے پر زمبابوے کے ڈومیسٹک کرکٹ آفیشل راجن نائر پر 20 برس کی پابندی عائد کر دی۔راجن نے زمبابوین کپتان گریم کریمر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک میچ فکس کرنے کیلئے 30 ہزار ڈالرز کی پیشکش کی تھی۔پابندی… Continue 23reading میچ فکسنگ کی کوشش، زمبابوین آفیشل پر 20سال کی پابندی

اسمتھ ،وارنر اور بینکرافٹ کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

28  مارچ‬‮  2018

اسمتھ ،وارنر اور بینکرافٹ کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

کیپ ٹائون (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمز سدر لینڈ نیبال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ملوث کپتان اسٹیواسمتھ ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور اوپنر بین کرافٹ کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔بال ٹیمپر نگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد جنوبی افریقا پہنچنے والے جیمز سدر لینڈ نے واقعہ میں ملوث… Continue 23reading اسمتھ ،وارنر اور بینکرافٹ کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

بال ٹمپرینگ پر نوجوان کی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی

28  مارچ‬‮  2018

بال ٹمپرینگ پر نوجوان کی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی

کیپ ٹائون (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر اسٹیون اسمتھ کی بال ٹمپرنگ نے جہاں دنیا بھر میں کرکٹ پر ایک نئی بحث چھیڑ دی، وہیں کچھ منچلے نوجوانوں نے ایک دلچسپ تنقیدی میوزک ویڈیوبھی بنا لی ہے جو خوب وائرل ہو گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے دلچسپ حرکات کرتے اور مضحکہ… Continue 23reading بال ٹمپرینگ پر نوجوان کی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی

جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے مابین چوتھا اور آخری ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

28  مارچ‬‮  2018

جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے مابین چوتھا اور آخری ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ (کل) جمعہ سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 118 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم… Continue 23reading جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے مابین چوتھا اور آخری ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا