پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے اب تک مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچزکھیلے گئے جن میں سے29آسٹریلیانے جبکہ 14ٹیسٹ میچزپاکستان نے جیتے اور17ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے ۔آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب48.33فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب23.33فیصد،جبکہ دونوں ملکوں کے مابین میچزڈراہونے کاتناسب28.33فیصدہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین آسٹریلیامیں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین اب تک 33ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

25  دسمبر‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دو روز قبل عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا، جس میں ہندوستان کے روی چندرہ ایشون عمدہ کارکردگی کی بدولت سب پر بازی لے گئے جبکہ انہیں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کے ساتھ ساتھ سال کے بہترین کرکٹر کی سر گارفیلڈ سوبرز… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کپتان مصباح الحق نے کیا حکمت عملی طے کرلی؟

25  دسمبر‬‮  2016

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کپتان مصباح الحق نے کیا حکمت عملی طے کرلی؟

میلبورن (آئی این پی)میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟کپتان مصباح الحق نے حکمت عملی بنالی ہے مگر حتمی ٹیم کے حوالے سے بتانے سے گریز کرگئے ۔مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم کا حتمی اعلان(آج) میچ سے قبل کریں گئے ۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر گرین شرٹس نے ہلکی پھلکی ٹریننگ… Continue 23reading باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کپتان مصباح الحق نے کیا حکمت عملی طے کرلی؟

بڑے بڑے کرکٹر ز پیچھے رہ گئے ۔۔ معین علی نے ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

25  دسمبر‬‮  2016

بڑے بڑے کرکٹر ز پیچھے رہ گئے ۔۔ معین علی نے ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

لندن(آئی این پی) انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے2016میں ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ میں اپنا نام جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر کیلس اور انگلینڈ کے آئن بوتھم کے ساتھ درج کروا لیا ہے۔2016 میں معین علی ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 رنز اور 30 وکٹیں حاصل کرکے ایک… Continue 23reading بڑے بڑے کرکٹر ز پیچھے رہ گئے ۔۔ معین علی نے ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

’’اب مجھے ضرورت نہیں‘‘ پی سی بی یہ چیز اپنے پاس رکھے شاہد آفریدی نے دھماکے دار اعلان کر دیا

25  دسمبر‬‮  2016

’’اب مجھے ضرورت نہیں‘‘ پی سی بی یہ چیز اپنے پاس رکھے شاہد آفریدی نے دھماکے دار اعلان کر دیا

پشاور ( آن لائن ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے ایک میچ کابھی محتاج نہیں بلکہ عوام کا پیار کافی ہے۔’’مجھے پی سی بی کے الوداعی میچ کی ضرورت نہیں۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پی سی بی کیلئے کرکٹ نہیں کھیل رہا… Continue 23reading ’’اب مجھے ضرورت نہیں‘‘ پی سی بی یہ چیز اپنے پاس رکھے شاہد آفریدی نے دھماکے دار اعلان کر دیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ۔۔۔ قومی ٹیم نے راحت علی کی جگہ کس زبردست کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر لی؟ مخالفین پریشان

25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ۔۔۔ قومی ٹیم نے راحت علی کی جگہ کس زبردست کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر لی؟ مخالفین پریشان

میلبورن(آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا باکسنگ ڈے ٹیسٹ (آج) پیر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔قومی کر کٹ ٹیم میلبورن میں35سال سے روٹھی قسمت کو منانے کیلئے پرعزم ہے۔میچ پاکستانی کے معیاری وقت کے مطابق 4بج کر30منٹ پر شروع ہوگا۔دوسر ٹیسٹ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ۔۔۔ قومی ٹیم نے راحت علی کی جگہ کس زبردست کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر لی؟ مخالفین پریشان

یہ بہت خطرناک ہے۔۔ پاکستان کے اس کھلاڑی سے ذرا بچ کر رہنا ۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں ریڈ الرٹ جاری

25  دسمبر‬‮  2016

یہ بہت خطرناک ہے۔۔ پاکستان کے اس کھلاڑی سے ذرا بچ کر رہنا ۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں ریڈ الرٹ جاری

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم نے میلبورن ٹیسٹ کیلئے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کو خطرناک قرار دے دیا جبکہ مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق ٹیم کی کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے کوچ ڈیرن لیہمن اور کپتان اسٹیون اسمتھ نے اپنے کھلاڑیوں کو خبردار کردیا ہے کہ میلبورن میں یاسرشاہ… Continue 23reading یہ بہت خطرناک ہے۔۔ پاکستان کے اس کھلاڑی سے ذرا بچ کر رہنا ۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں ریڈ الرٹ جاری

بڑے بڑے پیچھے رہ گئے ۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور شعیب اختر ڈھونڈ نکالا

25  دسمبر‬‮  2016

بڑے بڑے پیچھے رہ گئے ۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور شعیب اختر ڈھونڈ نکالا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی۔ نوجوان باؤلرنے 142 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے باؤلنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی۔آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد… Continue 23reading بڑے بڑے پیچھے رہ گئے ۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور شعیب اختر ڈھونڈ نکالا

’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا

25  دسمبر‬‮  2016

’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا

لندن (آئی این پی )انگلش بلے باز کیون پیٹرسن کی پاکستانی لباس میں تصاویر منظر عام پر آگئیں, انگلینڈ کے کہنہ مشق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاکستانی ملبوسات کی تشہیر کے لئے پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ شراکت داری کر لی‘ کمپنی کی مصنوعات کی تشہیر کیلئے واسکٹ زیب تن کرلی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے… Continue 23reading ’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا