سری لنکن کرکٹ بورڈ نے رواں برس کے آخر میں دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کر دی

4  جولائی  2017

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے رواں برس کے آخر میں دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کر دی

کولمبو ( آن لائن ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے رواں برس کے آخر میں دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ملکی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرنا شروع ہوئی جس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ بورڈ نے رواں برس کے آخر میں دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کر دی

ملک ریاض کے نواسے کا فخر زمان کو خطیر رقم کاتحفہ

3  جولائی  2017

ملک ریاض کے نواسے کا فخر زمان کو خطیر رقم کاتحفہ

لاہور(نیوزڈیسک)ملک ریاض کے نواسے کا فخر زمان کو خطیر رقم کاتحفہ، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے نواسے کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف شاندار سنچری سکور کرنے پر اوپنر فخر زمان کو 20لاکھ کا چیک دیا گیا۔گزشتہ روز فخر زمان کے اعزاز میں بحریہ ٹاؤن کے… Continue 23reading ملک ریاض کے نواسے کا فخر زمان کو خطیر رقم کاتحفہ

جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک نے بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں لیکر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

3  جولائی  2017

جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک نے بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں لیکر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

لیسٹر(این این آئی) جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک نے بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں لیکر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک کی جانب سے بغیر کوئی رن دئیے 4 وکٹیں لینے کا یہ اپنی نوعیت کی منفرد پرفارمنس ہے ٗاس سے قبل ورلڈ کپ میچز میں صرف دو… Continue 23reading جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک نے بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں لیکر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

وزیراعظم کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج

3  جولائی  2017

وزیراعظم کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد(آئی این پی )   وزیراعظم کی جانب  قومی کرکٹ ٹیم کیلئے  انعامی رقم دینے کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،22 کروڑ کی خطیر رقم ٹیکس کے پیسے سے کیوں بانٹی جارہی ہے، کھلاڑی تنخواہ اور دیگر میچ فیس بھی لیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، انڈین ناریاں جیت گئیں، پاکستانی کڑیاں ہار گئیں

2  جولائی  2017

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، انڈین ناریاں جیت گئیں، پاکستانی کڑیاں ہار گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کے ایک اہم میچ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا، ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 169 رنز بنائے اور اس کی نو کھلاڑی آؤٹ ہوئیں۔ بھارت کی ٹیم نے… Continue 23reading ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، انڈین ناریاں جیت گئیں، پاکستانی کڑیاں ہار گئیں

جا رہی ہو تو دوسری شادی کی اجازت دے کر جاؤ، نجی ٹی وی کے شو میں محمد حفیظ کا اپنی بیوی کو انتباہ، فوراً ہی زبردست جواب مل گیا

2  جولائی  2017

جا رہی ہو تو دوسری شادی کی اجازت دے کر جاؤ، نجی ٹی وی کے شو میں محمد حفیظ کا اپنی بیوی کو انتباہ، فوراً ہی زبردست جواب مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے معروف ٹی وی شو’’گیم شوایسے چلے گا‘‘ میں چیمپئنزٹرافی کا فائنل میچ جیتنے پر پوری قومی ٹیم کومدعوکیاگیا تھا اور ان سے مختلف سوالات کیے گئے۔ شوکے میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے گاڑی کی چابی قومی ٹیم کے سابق کپتان اورآل راؤنڈرمحمدحفیظ کو دینا چاہتی تو… Continue 23reading جا رہی ہو تو دوسری شادی کی اجازت دے کر جاؤ، نجی ٹی وی کے شو میں محمد حفیظ کا اپنی بیوی کو انتباہ، فوراً ہی زبردست جواب مل گیا

نوجوان کھلاڑی نے پہلے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

2  جولائی  2017

نوجوان کھلاڑی نے پہلے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز جاری ہے، سری لنکا اور زمبابوے کے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکن اسپنر ونیدو ہسارنگا نے ڈیبیو میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے کرکٹ کی دنیا میں تیسرے ایسے بالر بن گئے جنہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں ہیٹ ٹرک… Continue 23reading نوجوان کھلاڑی نے پہلے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

2  جولائی  2017

چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

ڈربی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ڈربی میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کےلیے یہ میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔پاکستانی ٹیم… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

چیمپئنز ٹرافی میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کرکٹ کی اہمیت میں اضافہ

2  جولائی  2017

چیمپئنز ٹرافی میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کرکٹ کی اہمیت میں اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چئیرمین ششانک منوہر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدے داروں سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ششانک منوہر کی پاکستان آمد پر ورلڈ الیون… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کرکٹ کی اہمیت میں اضافہ