حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری

18  جولائی  2017

حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی )بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بالر حسن علی سے معاہدہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کومیلا وکٹورینز نے حسن علی سے معاہدہ کر لیا ہے ۔بنگلہ دیش لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا… Continue 23reading حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

18  جولائی  2017

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

کولکتہ(این این آئی)نریندر مودی کی حکومت آنے کے بعد سے بھارت میں انتہا پسندی دن بدن بڑھنے لگی ٗتازہ شکار بھارتی کرکٹر ٹیم کے محمد شامی بنے ہیں جنہیں تین نوجوان نے زدوکوب کیا۔واقعہ جنوبی کولکتہ میں پارکنگ کے تنازع پر پیش آیا جہاں چند نوجوانوں نے سڑک پر گاڑی پارک کرنے پر شامی سے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر گھر کے باہر حملہ،3مشتبہ افراد گرفتار

18  جولائی  2017

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر گھر کے باہر حملہ،3مشتبہ افراد گرفتار

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی پر گھر کے بعد حملہ ، پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے شہر کٹجو نگر میں کرکٹر محمد شامی گھر واپسی پر اپنی گاڑی پارک کر رہے تھے کہ اس موقع پر… Continue 23reading بھارتی کرکٹر محمد شامی پر گھر کے باہر حملہ،3مشتبہ افراد گرفتار

جنید خان کی کاؤنٹی کرکٹ میں دھماکہ خیز کارکردگی،سب کو حیران کرڈالا

17  جولائی  2017

جنید خان کی کاؤنٹی کرکٹ میں دھماکہ خیز کارکردگی،سب کو حیران کرڈالا

لندن (آئی این پی ) پاکستان کے فاسٹ باؤلر جنید خان نے انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کرلیں اور لنکا شائر کو 5 وکٹوں سے فتح دلادی۔ محمد عامر گلیمورگن کے خلاف ایک وکٹ لے سکے۔ ان کی کانٹی ایسیکس اپنا میچ… Continue 23reading جنید خان کی کاؤنٹی کرکٹ میں دھماکہ خیز کارکردگی،سب کو حیران کرڈالا

یہ کام کرکے دکھائیں اور پانچ ہزار امریکی ڈالرز کا انعام پائیں،باز کرس گیل کا دنیابھرمیں اپنے مداحوں کو حیرت انگیزچیلنج

17  جولائی  2017

یہ کام کرکے دکھائیں اور پانچ ہزار امریکی ڈالرز کا انعام پائیں،باز کرس گیل کا دنیابھرمیں اپنے مداحوں کو حیرت انگیزچیلنج

بارباڈوس(این این آئی)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے بازکرس گیل نے اپنے مداحوں کو ڈانس چیلنج دیدیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈانس کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ جو بھی اس سے اچھا ڈانس کرکے دکھائے گا اسے5ہزار امریکی ڈالرز کا انعام دیا جائیگا۔کرس گیل کی یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی… Continue 23reading یہ کام کرکے دکھائیں اور پانچ ہزار امریکی ڈالرز کا انعام پائیں،باز کرس گیل کا دنیابھرمیں اپنے مداحوں کو حیرت انگیزچیلنج

قطر کا سب سے بڑا خواب چکنا چور،6عرب ممالک نے ملکر ایسا وارکردیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

16  جولائی  2017

قطر کا سب سے بڑا خواب چکنا چور،6عرب ممالک نے ملکر ایسا وارکردیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لندن(این این آئی)دہشت گردی کی معاونت کا الزام عائد کرکے قطر سے تعلقات منقطع کرنے والے 6 عرب ممالک نے فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی قطر سے واپس لے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، یمن، موریطانیہ، متحدہ عرب امارات، بحرین اور… Continue 23reading قطر کا سب سے بڑا خواب چکنا چور،6عرب ممالک نے ملکر ایسا وارکردیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

16  جولائی  2017

’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

لاہور (این این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبد الزاق نے کہا ہے کہ اب بھی مکمل فٹ ہوں اور خواہش ہوگی کہ ورلڈ الیون کے مقابلوں میں شرکت کروں،پاکستان نے بہت کچھ دیا اور اب اسے لوٹاناچاہتے ہیں ،آل رائونڈرز بنانے کیلئے کھلاڑیوں اور بورڈ کی مدد کرنے کے لئے… Continue 23reading ’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

سینیگال: فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم کی دیوار گر گئی ،8 افراد ہلاک ،49زخمی

16  جولائی  2017

سینیگال: فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم کی دیوار گر گئی ،8 افراد ہلاک ،49زخمی

ڈاکار(آن لائن)افریقی ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ڈیمبا ڈیؤپ سٹیڈیم میں دیوار گر جانے سے آٹھ افراد ہلاک اور 49 زخمی ہو گئے ہیں۔یہ واقعہ ڈیمبا ڈیؤپ سٹیڈیم میں دو فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلنے جانے والے میچ کے دوران پیش آیا۔سٹیڈیم میں سٹیڈ ڈی بور اور یونین سپورٹو اواکم کے درمیان لیگ کپ… Continue 23reading سینیگال: فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم کی دیوار گر گئی ،8 افراد ہلاک ،49زخمی

مزید دو پاکستانی کرکٹرسپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے دنیا بھر میں جگ ہنسائی، تہلکہ خیز انکشافات!!

16  جولائی  2017

مزید دو پاکستانی کرکٹرسپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے دنیا بھر میں جگ ہنسائی، تہلکہ خیز انکشافات!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے نمائندے اینڈریو افگریو نے پی ایس ایل اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے مزید 2 پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا انکشاف کیا جن دو کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے ہیں ان میں ایک فاسٹ بولر اور ایک مڈل آرڈر بیٹسمین شامل ہیں… Continue 23reading مزید دو پاکستانی کرکٹرسپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے دنیا بھر میں جگ ہنسائی، تہلکہ خیز انکشافات!!