بجٹ، اگلے مالی سال میں کتنے منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے، بڑا فیصلہ

9  جون‬‮  2023

اسلام آباد(این این آئی)نئے بجٹ میں اگلے سال ملک میں 250 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ 250 منی اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے اس منصوبے پر 12 ارب روپے لاگت آئے گی، وفاق اور صوبے پچاس، پچاس فیصد فنڈز خرچ کریں گے۔

اس منصوبے کے تحت پنجاب کے 36 اضلاع میں 60 منی اسپورٹس کمپلیکس، خیبرپختون خوا کے 34 اضلاع میں 50 منی اسپورٹس کمپلیکس، سندھ کے 29 اضلاع میں 40 منی اسپورٹس کمپلیکس جبکہ بلوچستان کے 33 اضلاع میں 30 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جائیں گے۔اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 70 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔اس کے علاوہ خیبرپختون خوا میں ضم 10قبائلی اضلاع میں بھی کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…