بینزما نےسعودی کلب کے لئے 14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا

5  جون‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف فٹبالرکریم بینزما نےسعودی کلب کے لئے14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف فٹبالرکریم بینزما نے بھی چودہ سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ کو خیرباد کہہ دیا ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز پانچ بار چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیتنے والے کریم بینزما نےسعودی کلب الاتحاد کے ساتھ دو سالہ معاہدے کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔اسے تاریخ کی مہنگی ترین ڈیل قرار دیا جارہا ہے ۔کریم بینزما نےریال میڈرڈ چھوڑنے کی تصدیق کی ہے اس کے علاوہ دو اور کھلاڑی ایڈن ہیزرڈ اور مارکو ایسینسیو دونوں بھی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…