’’ شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی‘‘ حسن علی نے بھی شعیب اخترکا17سالہ ریکارڈبرابرکردیا

12  مئی‬‮  2021

لاہور(آن لائن ) ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ  آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ ا?رم بولرزکے 5،5شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں، ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم بولرزکے 5،5شکار کا موقع بھی اسی میچ میں ا?یا،شاہین شاہ ا?فریدی اور

نعمان علی نے حریف ٹیم کی وکٹوں کا برابر بٹوارہ کرتے ہوئے کسی اور کی باری نہیں ا?نے دی، یوں بائیں ہاتھ کے بولرز نے ایک منفرد ریکارڈ بنا دیا۔ کسی ایک میچ میں 3مختلف بولرز کی 5،5وکٹیں حاصل کرنے کا پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے،اس ریکارڈ میں حسن علی، شاہین شاہ ا?فریدی اور نعمان علی حصہ دار بنے، مجموعی طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی بار 3 بولرز نے اس طرح کا مشترکہ کارنامہ سرانجام دیا۔اس سے قبل برمنگھم ٹیسٹ 1993میں پال رائفل، شین وارن اور ٹم مے نے 5،5شکار کیے تھے،مسلسل 3طویل فارمیٹ کے میچز میں 5،5وکٹیں اڑانے کا اعزاز17سال بعد حسن علی نے حاصل کیا،انھوں نے جنوبی افریقہ سے ہوم سیریز اورپھر زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرے میچ میں بھی 5،5وکٹیں لیں ?،اس سے قبل شعیب اختر نے 2004میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…