پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی 

21  اپریل‬‮  2021

لاہور (این این آئی) سول ایوی ایشن نے زمبابوے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کو وطن واپسی کا اجازت دیدی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر سی اے اے نے کھلاڑیوں کی واپسی کے لیے خصوصی اجازت نامہ دیا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی واپس

وطن لوٹ آئیں گے۔ محمد حفیظ، عثمان قادر، اورآصف علی 27 کو نجی ائیر لائن سے لاہور پہنچیں گے ۔ شرجیل خان، محمد حسنین اور دانش عزیز 27 اپریل کو کراچی پہنچیں گے۔ فخر زمان، حیدر علی، ارشد اقبال اور محمد وسیم 28 اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ پی سی بی نے کوویڈ ایس او پیز کے تحت سفری پابندیوں کے باعث اجازت طلب کی تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…