بابر اعظم میں اچھا کپتان بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں، وسیم خان کا انٹرویو میں دعویٰ

1  مارچ‬‮  2021

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان جوکانٹے دار میچ ہوا وہی اصل پی ایس ایل کی پہچان ہے۔ایک انٹرویومیں وسیم خان نے بتایا کہ میں جب پاکستان آیا تھا تو پی ایس ایل دبئی میں ہورہا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کو پاکستان میں لانا کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ بھی پاکستان میں لانے کی کوشش کریں گے ، ڈومیسٹک کرکٹ کا اسٹرکچر بحال کیا۔وسیم خان نے بابر

اعظم کو کپتان بنانے کے حوالے سے کہا کہ تینوں فارمیٹ میں کپتان بنانے کے فیصلے پر بابراعظم سے بات کی گئی تھی، پہلے یہ سسٹم کا فیلیئر تھا تمام فارمیٹ میں ایک کپتان نہیں ہوتا تھا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم میں اچھا کپتان بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں ، ہم نے مشورے کے بعد ہی بابر کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا۔وسیم خان نے کہا کہ ضروری نہیں کہ سارے فیصلے ٹھیک ہوں، کوشش ہمیشہ یہ ہوتی ہے کہ صحیح فیصلے لئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…