شاہد آفریدی کی دادا کی قبر پر فاتحہ خوانی، تصویر سوشل میڈیا پر جاری

20  جولائی  2020

پشاور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے دادا کی قبر پر فاتحہ خوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے دادا کی قبر پر موجود دکھائی دے رہے ہیں۔اپنی پوسٹ کے ساتھ ہی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ تیراہ میری مٹی ہے،

اپنے لوگوں سے مل کر اور اپنے دادا صاحبزادہ محمد الیاس (پیر بھوٹان شریف) جو یہاں کی عظیم ہستی ہیں اْن کی قبر پر فاتحہ پڑھ کر بہت سکون محسوس کر رہا ہوں۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ میری عزت اور کاوشیں سب اسی جگہ سے جڑی ہیں اور میں اپنے دادا کی طرح تیراہ کے لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔ شاہد آفریدی کی جانب سے یہ پوسٹ چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی تھی جسے تقریباً ایک لاکھ 27 ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…