کورونا سے متاثر شاہد خان آفریدی کوسب سے چھوٹی بیٹی زیادہ یاد آنے لگی اس تکلیف میں بیٹی کے پاس نہیں جا سکتا ، بیٹی کیلئے کیا پیغام جاری کر دیا ؟ جانئے

19  جون‬‮  2020

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے انہوں نے خود کوگھر میں آئیسولیٹ کرلیا اس دور ان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اس دوران وہ اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کو بہت زیادہ یاد کررہے ہیں۔تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے اس بات کا ذکر کیا ہے کہ وہ آئیسولیشن میں سب سے زیادہ اپنی

چھوٹی بیٹی ’عروہ‘ کو یاد کررہے ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنے فون کا کیمرا عروہ کی طرف گھماتے ہوئے کہا کہ میں اسے کافی دنوں سے بہت زیادہ مس کررہا ہوں، میں بالکل اس کی قریب جا ہی نہیں پا رہا اور یہ میرے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔اپنی ویڈیو میں انہوں نے تمام بیماروں کے لیے دعائیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے، انشااللہ بہت جلد پھر آپ سب سے ملاقات ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…