شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں

5  مئی‬‮  2020

لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب اختر سے سوشل میڈیا پر پوچھا گیا کیا آپ بھارتی ٹیم کا بالنگ کوچ بننا پسند کریں گے؟ ۔ جس کے جواب میں سابق فاسٹ بالر نے کہا کہ میرے پاس کھیل کا جو تجربہ اور علم ہے میںاس کو دوسروں تک

منتقل کرنا چاہتا ہوں اور میرا کام اسے پھیلانا ہے، میں نے اپنے کرئیر میں جو سیکھاوہ دوسروں کو سکھانا چاہتا ہوں ۔ا نہوں نے کہا کہ میں زیادہ جارحانہ رویہ رکھنے اور بات کرنے والے بالرز  تیار کروں گا اور ان کی منفرد کارکردگی سے سب لطف اندوز ہوں گے۔ شعیب اختر نے کہا کہ آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے کھیلنے کا موقع ملا تھا اب میںاسی ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہوں گا۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…