پہلی بار سلیکشن میں ناکامی پر رات بھرکیا کرتا رہا تھا ؟ ویرات کوہلی نے برسوں بعد اہم انکشاف کردیا

23  اپریل‬‮  2020

ممبئی(این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیاہے کہ پہلی بار سلیکشن میں ناکامی پر وہ رات بھر روتے رہے تھے۔ویرات کوہلی نے اسٹوڈنٹس سے آن لائن بات چیت کے دوران زندگی میں ہمیشہ مثبت چیزوں پر دھیان دینے کی تلقین کردی، کوہلی نے بتایا کہ پہلی بار جب مجھے اسٹیٹ سلیکشن میں

مسترد کیا گیا تو میں رات دیر تک روتا رہتا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں 2 گھنٹے تک اپنے کوچ سے پوچھتا رہا کہ بڑے اسکور اور بہتر پرفارمنس کے باوجود مجھے کیوں مسترد کیا گیا، میرے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا مشکل تھا، مگر جب آپ محنت جاری رکھیں تو پھر دوبارہ کوشش کا حوصلہ ملتا اور کامیابی حاصل ہو ہی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…