لاک ڈائون ختم ہونے کے باوجود کھیلوں کے مقابلےکب شروع ہونگے؟ماہرین نے منتظمین کو خبر دار کردیا

11  اپریل‬‮  2020

لندن (این این آئی)برطانوی ماہرین نے کھیلوں کے منتظمین کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات کے پیش نظرکھیلوں کی سرگرمیاں ہفتوں تماشائیوں کے بغیر ہوں گی۔ماہرین نے کہا کہ لاک ڈائون ختم ہونے کے باوجود کھیلوں کے مقابلے جلد شروع نہیں ہوں گے، بلکہ لاک ڈائون ختم ہونے کے 4 ہفتوں کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کی جا سکیں گی۔انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں حفاظتی اقدامات کے بعد تماشائیوں کے بغیر ہفتوں جاری رہ سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ سمیت یورپ میں لاک ڈائون کی وجہ کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں ، کلوز ڈ ڈور میں بھی میچز کے لیے 200 سے 300افراد کی اسٹیڈیم اور اس کے ارد گرد ضرورت ہو گی۔کورونا وائرس پر جب تک مکمل قابو نہیں پایا جاتا اسٹیڈیمز خطرے سے خالی نہیں ہوسکتے، کوئی ایک شخص بھی دیگر شائقین کیلئے وائرس کے پھیلائوکا باعث بن سکتا ہے۔ماہرین نے کہا کہ کرائوڈ کے ساتھ میچز کرانے کا فیصلہ جلد کرنا کسی بھی طور آسان نہیں ہوگا۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…