سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات

28  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرمملکت شہریار خان آفریدی پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کے ہمراہ مہاجرین کی امداد کیلئے افغان کیمپ پہنچ گئےاور لاک ڈاؤن سے متاثرہ گھمکول شریف کوہاٹ کے ایک ہزار افغان مہاجرین گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔اس دوران گفتگو میں شہریار خان آفریدی نے کہاکہ میں وزیر اعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں کہ ہر آفت اور مسئلے میں افغان مہاجرین کی امداد کو حکومت پہنچتی ہے۔شاہد آفریدی کا شکر گزار ہوں

کہ انہوں نے میری درخواست پر ایک ہزار افغان مہاجر خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔شہریار خان آفریدی نے کہاکہ میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اس مشکِل گھڑی میں ہمیں معاشرے کے کمزور اور غریب طبقات کو یاد رکھنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں،غم کی ہر گھڑی میں پاکستانی افغان گھرانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں جبکہ شاہد آفریدی نے اپیل کی افغان بھائیو ں کو اس مشکل گھڑی میں نہ بھولا جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…