افواہیں پھیلانے کے بجائے کیا کریں ؟شعیب اختر نے درخوراست  کر دی

13  مارچ‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس پر ایک پیغام شیئر کیا ہے جس میں عوام سے افواہیں پھیلانے کے بجائے احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ پوری دنیا اور انسانیت کے لیے یہ ایک مشکل وقت ہے،افواہیں اور غیر تصدیق شدہ خبریں پھیلانے سے گریز کریں، احتیاطی تدابیر اپنائیں۔واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس دْنیا کے 123 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…