’’مجھے بھی پاکستانی اعزازی شہریت دی جائے ‘‘ اگر ڈیرن سیمی کو پاکستانی اعزازی شہرت دی گئی تو میری خدمات کو بھی یاد رکھا جائے دنیا کے معروف کھلاڑی بھی میدان میں آگئے انہوں اعزاز ی شہریت کا مطالبہ کر دیا

23  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرن سیمی کو پاکستانی اعزازی شہریت دی گئی تو مجھے بھی پھر پاکستان کی اعزازی شہریت چاہیے ۔نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینی موریسن نے شہریت کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پی ایس ایل کا میلہ عروج پر ، غیر ملکی کھلاڑیوں پاکستانی ثقافت اور رنگ ڈھنگ میں ڈلنے لگے ۔ معروف کھلاڑی ڈینی موریسن نے کہا ہے کہ اگر ڈیرن سیمی کو پاکستانی اعزازی شہریت دی جاتی ہے تو

پھر میری خدمات کو بھی یاد رکھا جائے اور مجھے بھی پاکستانی شہریت دی جائے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے پاکستان میں مسلسل آیا ہوں اور ہمیشہ پاکستانی کرکٹ کو بھی سپورٹی اور تعاون بھی کیا ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز اور اعزازی شہریت دینا اچھا فیصلہ ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…