آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل کس چیز کے رسیا ہیں، ویڈیو وائرل ہو گئی

22  فروری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انہیں دیسی انداز میں چائے بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچز میں امپائرنگ کے لیے پاکستان آنے والے معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل بھی چائے کے دیوانے نکلے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کرکٹ کی دنیا کے نامور امپائر سائمن ٹوفل کو چائے

بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سائمن ٹوفل نے دیسی انداز میں چائے بنا کر نہ صرف ساتھیوں سے داد وصول کی بلکہ پاکستانیوں کے بھی دل جیت لیے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سائمن ٹوفل کا شمار کرکٹ کے بہترین امپائروں میں ہوتا ہے وہ 2004 سے 2008 تک مسلسل پانچ بار آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار پائے۔ معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر تقریبا 11 سال بعد پی ایس ایل کے موقع پر پاکستان آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…