پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے میچز میں شکست دینا ہوگی؟قوم جیت کیلئے دعائیں مانگنے لگی

21  جنوری‬‮  2020

لاہور( این این آئی)پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کیخلاف کلین سویپ کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سیریز رینکنگ کے حوالے سے پاکستان کے لئے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے۔ گرین شرٹس کو ،نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے کلین سویپ کرنا ہوگا ،پاکستان کی ایک شکست بھی کینگروز کو نمبر ون بنا سکتی ہے۔پوائنٹس ٹیبل کے مطابق پاکستان اس وقت 270 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ،آسٹریلیا269پوائنٹس کے ساتھ د وسرے جبکہ جنوبی افریقہ262 پوائنٹس کے ساتھ فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔‎



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…