دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم تعمیرکے آخری مراحل میں داخل لاگت کتنی آئی اور کتنے شائقین بیٹھ سکتے ہیں؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

14  دسمبر‬‮  2019

احمد آباد( آن لائن )دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیرکے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں بنایا جا رہا ہے، اس میں ایک لاکھ 10 ہزار شائقین کی گنجائش ہوگی، اس میدان پر پہلے انٹرنیشنل میچ کا انعقادآئندہ برس مارچ میں متوقع ہے، اس پر تقریبا 100 ملین ڈالرز اخرجات آئے ہیں،

اب تک آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گرانڈ میں سب سے زیادہ ایک لاکھ شائقین بیٹھ سکتے ہیں۔احمد آباد میں ایشیا الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان نمائشی میچ منعقد کرنے کا ارادہ ہے، اسٹیڈیم میں 70 کارپوریٹ باکسز، 4 ڈریسنگ رومز، کلب ہاس اور اولمپک سائز کا سوئمنگ پول بھی بنے گا، اس کی تعمیر کا آغاز جنوری2017 میں ہوا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…