حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر، بڑی وجہ سامنے آگئی

30  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( آن لائن )فاسٹ باولر حسن علی سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین سی ٹی اسکین میں فاسٹ باولر حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے۔ فاسٹ باولر کی آٹھویں اور نویں پسلی میں فریکچر ہوا ہے۔حسن علی کو پسلی کے فریکچر سے نجات کے لیے 6ہفتوں کا وقت درکار ہے۔فاسٹ باولر پیر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیب پروگرام کا

آغاز کریں گے۔اس سے قبل حسن علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد قائداعظم ٹرافی کے نویں راونڈ میں شرکت کے لیے سنٹرل پنجاب کی ٹیم کو22نومبرکو دوبارہ جوائن کیا تھا تاہم میچ سے قبل حسن علی نے درد کی شکایت کی تھی۔کراچی میں ابتدائی اسکین میں فاسٹ باولر کی پسلی میں فریکچر کی تشخیص ہوئی جس کے بعد لاہور میں اسکینز کے بعد فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…