پاکستانی کرکٹر شاداب خان کا سرے کائونٹی کیساتھ معاہدہ طے پا گیا

25  اکتوبر‬‮  2019

لندن( آن لائن ) انگلش کائونٹی سرے نے اگلے سال ویٹالٹی ٹی ٹوٹنی بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان سے معاہدہ کرلیا۔21سالہ شاداب خان 2017ء میں اپنے انٹر نیشنل ڈیبیو کے بعد اب تک43ون ڈے اور35ٹی ٹونٹی مقابلے کھیل چکے ہیں اور ورلڈ کپ2019ء کے 7میچز میں انہوں نے

9شکار کیے تھے۔وہ اس سال پاکستان سپر لیگ کا سیمی فائنل کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان بھی تھے اور اب تک بگ بیش اور کیریبئن ٹی ٹونٹی لیگ کھیل چکے ہیں۔انہوں نے 2016ء میں اپنے ٹونٹی ٹونٹی ڈیبیو سے اب تک94میچز میں6.79کے اکانومی ریٹ سے113وکٹیں حاصل کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…