ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم بنالی ، فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ 10 میں آگئے

4  اکتوبر‬‮  2019

دبئی(این این آئی)ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم بنالی ، فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ 10 میں آگئے۔سری لنکا سے دوسرے ون ڈے میں سنچری بنانے والے بابر اعظم نے بیٹنگ رینکنگ میں اپنی تیسری پوزیشن کو مستحکم کرلیا ،834 ریٹنگ پوائنٹس تک پہنچنے سے ان کا خود سے آگے ویرات کوہلی ( 895) اور روہت شرما ( 863) سے فاصلہ کم ہوگیا۔ اسی طرح

دوسرے اور تیسرے ون ڈے میچ میں ففٹیز اسکور کرنے والے فخر زمان بھی 16 پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔دوسری جانب لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر عمدہ کارکردگی کی بدولت ون ڈے بولرز رینکنگ کے ٹاپ 10 میں آگئے،27 سالہ پیسر نے 2 میچز میں 4 وکٹیں لیں جس کی بدولت وہ 6 درجے ترقی پاکر آسٹریلوی مچل اسٹارک کے برابر ساتویں نمبر پر پہنچ گئے، دونوں کے ریٹنگ پوائنٹس 663 ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…