ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پر غصے میں آگئیں

4  اکتوبر‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پر غصے میں آگئیں۔ایک تقریب میں جب ثانیہ مرزا سے پوچھا گیا کہ شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کے ناطے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کا ذمہ دار انھیں ٹھہرایا جارہا تھا، تو ثانیہ مرزا نے کہاکہ آخر کھلاڑیوں کی خراب

کارکردگی کا ذمہ دار ان کی بیوی یا گرل فرینڈز کو کیوں ٹھہرایا جاتا ہے، یہاں پر جب ویرات کوہلی زیرو پر آئوٹ ہوں تو تنقید انوشکا شرما پر شروع ہوجاتی ہیں، بیویوں اور پارٹنرز پر یہ کہہ کر ٹورز پر پابندی عائد کردی جاتی ہے کہ ان کی وجہ سے کھلاڑیوں کی توجہ منتشر ہوگئی، یہ سوچ غلط ہے، بیویاں توجہ منتشر نہیں کرتیں بلکہ پلیئرز کا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…