کرکٹ کی دنیا میں بھونچال، میچ فکسنگ پرآئی سی سی نے 2ابھرتے کرکٹرز پر تاحیات پابندی لگادی، تیسرے پر 5سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند

27  اگست‬‮  2019

دبئی(سی پی پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے میچ فکسنگ اور کرپشن کیس میں ہانگ کانگ کے کرکٹرز عرفان احمد اور ندیم احمد پر تاحیات جبکہ حسیب امجد پر 5 برس تک ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ورلڈ گورننگ باڈی ٹریبونل نے تینوں کھلاڑیوں کے خلاف میچ فکسنگ اور کرپشن کے بارے دلائل سننے کے بعد ان کھلاڑیوں

کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے عرفان اور ندیم پر تاحیات جبکہ حسیب پر 5 برس تک کسی بھی قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تینوں کرکٹرز دو سال کے عرصے کے دوران سکاٹ لینڈ اور کینیڈا کے خلاف میچز میں کرپشن اور فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں، عرفان احمد پر 9 جبکہ حسیب اور ندیم پر 3، 3 جرائم پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…