عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب ، کونسی اہم شخصیات کو مدعو کر لیا

25  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب (آج)پیر کو اسلام آباد میں ہوگی ، وزیر اعظم عمران خان ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، قومی کرکٹر سمیت اہم شخصیات مدعو ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عماد وسیم کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں منعقد ہوئی تھی جس میں قریبی عزیز واقارب اور دستوں نے شرکت کی تھی۔عماد وسیم کا نکاح برطانوی نژاد پاکستانی

ثانیہ اشفاق سے ہوا ہے اور انہوں نے نکاح کی تقریب میں سفید کرتا اور کالی ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی تھی۔آل راؤنڈر کے ولیمہ کی تقریب 26اگست کو منعقد ہو گی جس میں وزیر اعظم عمران خان، ڈی جی آئی ایس پی آر ،قومی ٹیم کے کرکٹرز سمیت دیگر اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ عماد وسیم سے سے پہلے 20 اگست کو فاسٹ بولر حسن علی کا نکاح بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو سے ہوا تھا۔ ‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…